Browsing Category

پاکستان

ریما ’ہیرا منڈی‘سے ہونے کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک) ناصر ادیب نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں ناصر ادیب نے ریما خان سے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ ماضی میں جب انہوں نے اور یونس ملک نے نئی اور چھوٹی کاسٹ پر فلم بنانی چاہی تو انہوں نے نئی ہیروئنز کو تلاش کرنا شروع کیا۔ان کے…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کا کے پی میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک

راولپنڈی(ویب ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپخٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کودھمکیتونخوا کے مختلف اضلاع میں 3 علیحدہ کارروائیوں میں 22 خوارجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق سیکیورٹی فورسز…
Read More...

کراچی٫ٹرک اور ٹرالر میں تصادم٫ہزارو لیٹر آئل ضائع

کراچی (ویب ڈیسک)نیٹی جیٹی پل پر ٹینکرزندگی سے بیزار شخص نے خود کو گرفتار کروالیا اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا۔ حادثے کے بعد تیل بہنے کی وجہ سے پل کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا، جس کے بعد گاڑیوں کی طویل…
Read More...

قومی بلائنڈ کرکٹر نعمت اللہ شاہوانی ورلڈ کپ جیت کر کوئٹہ پہنچ گئے

(ویب ڈیسک)کوئٹہ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والو کھلاڑی نعمت اللہ شاہوانی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اپنے شہر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں ساتھی کھلاڑیوں نے انکا استقبال کیا اور مبارک باد پیش کی کوئٹہ کے نجی بس ٹرمینل پر میڈیا سے بات…
Read More...

حکومت 4 ہفتوں میں میڈیا ورکرز کا مسئلہ حل کرے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن کی عدالت میں میڈیا ورکرز کو صحافیوں کے برابر فنڈز فراہم کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پنجاب حکومت کو چار ہفتوں میں مسئلہ حل کرنے کی سخت ہدایت جاری کی۔ محبوب سعید کھوکھر ایڈووکیٹ نے…
Read More...

شادی کی تقریبات پربھی ٹیکس

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس کے مطابق شادی ہال میں تقریب کرنے پر بکنگ کرانے والی پارٹی سے 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لیا جائے گا۔ایف بی آر نے شادی ہالز پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا، ٹیکس ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرنے…
Read More...

جے یو آئی کی حکومت کو اسلام آباد مارچ کی دھمکی

لاہور(ویب ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما ئعبدالغفور حیدری نے کہا کہ یہ جمعیت اسلام اور وفاق المدارس کا نہیں بلکہ کے تمام تنظیماتِ مدارس کا ہے۔جے یو آئی کے جنرل سیکرٹری مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ 8 دسمبر تک دینی مدارس سے…
Read More...

روس کےساتھ خام تیل کی معاہدہ حقیقت نہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری سے متعلق کسی قسم کے معاہدے کی تردید کر دی۔مصدق ملک نے کہا کہ ہم چاہتے تھے کہ ریفائنریز کو تیل انٹرنیشنل مارکیٹ کی قیمت پر دیں، ایک سبسڈری بنا کر تیل امپورٹ…
Read More...

عمران خان کا ٹوئٹر اکائونٹ منظم پروپیگنڈا کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، فیصل واڈا

اسلام آباد۔۔سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کا ٹوئٹر اکائونٹ منظم پروپیگنڈا کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کے ٹوئٹر کو وقتی طور پر نظر انداز کریں۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں انہوںنے…
Read More...