Browsing Category

کھیل

اسٹار فٹبالر رونالڈو کے بیٹے کی اسلامی کلمات کہنے کی ویڈ یو وائرل

پرتگال(ویب ڈیسک)گزشتہ دنوں النaصر فٹبال کلب کے سابق گول کیپر ولید عبداللہ کا انٹرویو وائرل ہوا تھا جس میں وہ یہ بتارہے تھے کہ کرسٹیانو رونالڈو حقیقی طور پر اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں اور وہ گراو¿نڈ میں سجدہ کرکے اس بات کا اظہار کرچکے…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی،اور آئی سی سی میں 24 کروڑ عوام کی ترجمانی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کپل شرما کی شو کا آخری قسط کب؟؟محسن نقوی سے ملاقات کی ہے اور پیشرفت سے آگاہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے چیمپئینز ٹرافی…
Read More...

قومی بلائنڈ کرکٹر نعمت اللہ شاہوانی ورلڈ کپ جیت کر کوئٹہ پہنچ گئے

(ویب ڈیسک)کوئٹہ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والو کھلاڑی نعمت اللہ شاہوانی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اپنے شہر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں ساتھی کھلاڑیوں نے انکا استقبال کیا اور مبارک باد پیش کی کوئٹہ کے نجی بس ٹرمینل پر میڈیا سے بات…
Read More...

ہمارے پاس سینی ٹائزر ہے، ہم ہاتھ ملاتے رہیں گے،آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

لاہور (این این آئی)کورونا وائرس کے خوف کے باعث جہاں لوگوں کو ایک دوسرے سے ملنے سے اجتناب کرنے اور ہاتھ ملانے سے منع کرنے کے مشورہ کے باوجود آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہاتھ ملانے رہنے کا اعلان کیا ہے۔
Read More...

شعیب اختر کا پاکستان سپر لیگ سیزن 6 میں راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے نئی ٹیم بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ سیزن 6 میں راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے نئی ٹیم بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔دنیا کے تیز ترین فاسٹ بالر کا آعزاز حاصل کرنے والے شعیب اختر کا صحافیوں سے…
Read More...

ہماری ٹیم کوہارنے کی عادت نہیں ہے، ندیم عمر

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ فائیو کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم کو ہارنے کی عادت نہیں ہے۔ندیم عمر نے اپنے ایک بیان میں پی ایس ایل میں جاری میچز سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ہارنے کی عادت نہیں ہے،
Read More...

غیرملکی کرکٹرز بھی ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سحر میں مبتلاہوگئے

لاہور (این این آئی)بیس فروری سے شروع ہونے والاایچ بی ایل پی ایس ایل 2020کامیلہ بھرپور دھوم دھام سے پاکستان میں جاری ہے۔ مقامی اور قومی کھلاڑیوں کے بعد اب غیرملکی کرکٹرز بھی لیگ کے سحر میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
Read More...