سول ہسپتال میں کروڑوں روپے کی ادویات میں مبینہ بے ضابطگیاں، پی اے سی برہم

کوئٹہ: سول ہسپتال میں کروڑوں روپے کی ادویات میں مبینہ بے ضابطگیاں، پی اے سی برہم بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے سنڈمن پراونشل سول ہسپتال کوئٹہ میں کروڑوں روپے کی ادویات کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں اور مرکزی…

کراچی

کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قلعہ عبداللہ سے کراچی منشیا*ت اسمگل کرنے کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے قبضے سے منشیا*ت برآمد ہوئی، جس کے بعد اسے حراست میں لے کر ایف آئی آر کاٹ لی گئی۔ اس واقعے کا ایک…

کچلاک

کچلاک میں 15 سالہ بیوی شوہر کے مبینہ بد*ترین ت*شد*د کا نشانہ بن کر جان کی بازی ہار گئی۔ افسوسناک اطلاعات کے مطابق مقتولہ کی شادی تقریباً دو سال قبل ہوئی تھی، جب وہ صرف 13 سال کی تھی، جبکہ شوہر کی یہ دوسری شادی بتائی جا رہی ہے۔ یہ…

بلوچستان

ز )بلوچستان ہائیکورٹ میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کیخلاف نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی دائر آئینی درخواست پر منگل کے روز چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس کامران ملاخیل کی سربراہی میں قائم دورکنی بینچ نے سماعت کی، دوران سماعت نوابزادہ…

بلوچستان

) بلوچستان حکومت کے معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی کی اپنی شناخت کے اظہار اور اس پر کافی بحث و مباحثے کے بعد پاکستان کی سیاست میں متنازعہ کردار فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے اپنے ایکس اکائونٹ پر اپنی شناخت بطور کاکڑ قبیلہ اور کوئٹہ…

کوئٹہ میں جوے کے اس خطرناک رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اب NCCIA نے غیر قانونی جوے میں ملوث عناصر کے…

دو روز قبل ہی ہم نے پوسٹ کرکے نشاندہی کی تھی کہ کوئٹہ میں جوے کے اس خطرناک رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اب NCCIA نے غیر قانونی جوے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران موٹر سائیکلیں،…

فاتحہ خوانی 🤲🏻 #سردارحاجی_شیرخان_پرکانئ نے جناح ٹاؤن میں ایم پی اے حاجی غلام دستگیر بادینی

#کوئٹہ: فاتحہ خوانی 🤲🏻 #سردارحاجی_شیرخان_پرکانئ نے جناح ٹاؤن میں ایم پی اے حاجی غلام دستگیر بادینی اور حاجی منیر بادینی کے والدِ محترم کی وفات فاتح خوانئ کی گہی۔ سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ…

سرکار

‏سرکار کو یہ سمجھنا چاہیے کہ مستونگ میں قبائل کے پھلدار باغوں کی تباہی محض درختوں کا نقصان نہیں بلکہ یہ لوگوں کے احساسِ محرومی اور بے اعتمادی میں اضافہ ہے۔ طاقت کے ایسے اقدامات قبائلی معاشرے کی سوچ کو مزید سخت اور مزاحم بنا دیتے ہیں۔ نواب…

کوئٹہ

🚨 کوئٹہ: اسپنی روڈ سے کار چوری — چور کی واضح ویڈیو منظر عام پر! 🚨 گزشتہ روز اسپنی روڈ برج کے پاس سے گاڑی چوری کی ایک اور افسوسناک واردات پیش آئی ہے، جس میں چور کو واضح طور پر کارروائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ 📋 گاڑی کی مکمل…