پاکستان

0

پاکستان ریلوے اور روس کی RZD Logistics کے درمیان مال برداری اور بین الاقوامی تجارت کے فروغ کے لیے معاہدہ طے پایا ہے، پاکستان ریلوے نے روسی ریلوے لاجسٹکس کے ساتھ فریٹ فارورڈنگ کا معاہدہ کیا ہے۔

پاکستان، روس اور وسطی ایشیا کے درمیان پائلٹ کنٹینر فریٹ ٹرین چلانے پر اتفاق ہوا ہے، یہ ٹرین پاکستان سے شروع ہو کر ایران، ترکمانستان اور قازقستان کے راستے روس تک جائے گی، اس منصوبے سے علاقائی تجارت، معاشی روابط اور پاکستان ریلوے کے نظام کو جدید بنانے میں مدد ملے گی۔

 

Related Posts

حالیہ صورتحال علاقائی کشیدگی اور صورتحال کے باعث ٹرین کا آغاز تاخیر کا شکار ہوا ہے، تاہم دونوں ممالک اس پر عمل درآمد کے لیے پر عزم ہیں اور حالات بہتر ہوتے ہی اسے شروع کیا جائے گا۔

#DiscoverPakistan

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.