سینئر صحافی حامد میرنے دعویٰ کیاہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ ماضی میں جو دباؤ کے ہتھکنڈے ماضی میں استعمال کیئے جاتے رہے ہیں اگر انہیں ہتھکنڈوں کو استعمال کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے خاطر خواہ نتائج نہیں نکلیں گے اور اگر کوئی یہ سمجھتاہے کہ سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیں یا اسے نااہل کر دیں تو کہانی ختم ہو جائے گی ، مجھے لگتاہے کہ سہیل آفریدی کے ساتھ یہ کام کیا گیا ، اگر انہیں شبلی فراز یا عمر ایوب کی طرح نااہل کر دیا گیا ، عمران خان کی طرح بند کر دیا گیا تو پھر سہیل آفریدی نے بہت سے معاملات پر جو بند باندھا ہواہے وہ بندھ بھی نہیں رہے گا جس سے ہمارے لیئے بہت سارے مسائل پیدا ہو جائیں گے ۔
صحافی حامد میرنے دعویٰ کیاہے کہ تحریک
You might also like