ضیاء مندوخیل صاحب سے فوری نوٹس لینے کی اپیل 🚨 حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں کہ بندہ عشاء کی نماز کے بعد گھر سے بھی نہیں نکل سکتا۔ چھوٹے چھوٹے لڑکے اسلحہ

0

🚨 SSP آپریشن ضیاء مندوخیل صاحب سے فوری نوٹس لینے کی اپیل 🚨

 

حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں کہ بندہ عشاء کی نماز کے بعد گھر سے بھی نہیں نکل سکتا۔ چھوٹے چھوٹے لڑکے اسلحہ لے کر گھوم رہے ہیں، جبکہ محلے کے کئی کم عمر بچے بھی نشے کی لت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

 

Related Posts

یہ صورتحال اہلِ علاقہ، خصوصاً بچوں کے مستقبل اور عوام کی سلامتی کے لیے انتہائی تشویش ناک ہے۔

 

ہم SSP آپریشن ضیاء مندوخیل صاحب سے پُرزور گزارش کرتے ہیں کہ اس سنگین معاملے کا فوری نوٹس لیں اور منشیات فروشی، اسلحے کی نمائش اور علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کریں۔ ❤️

#quetta

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.