سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

0

کراچی(ویب ڈیسک)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 50ڈالر کی کمی سے 2666ڈالر کی سطح پر آگئی

فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت مل گئی
۔
سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔
اسی طرح ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 50روپے گھٹ کر 3400روپے فی تولہ کی سطح پر آگئی۔

مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات سامنے آگئے

Related Posts

دوسری جانب ملک میں جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 5000روپے گھٹ کر 277800 روپے کی سطح پر آگئی

کئی ماہ کے دوران سینکڑوں واقعات میں 341 دہشتگرد ہلاک اور 924 افراد شہید

جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 4286روپے گھٹ کر 238169روپے کی سطح پر آگئی۔

ایک مداح ہلاک،پشپا 2 کی نمائش کے دوران

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.