معروف پاکستانی ٹک ٹاکر، گرفتارکی وجہ سامنے آگئے

0

لاہور (ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر رجب بٹ کو پنجاب وائلڈ لائف نے پولیس کی مدد سے ان کے پارک ویو گھر سے حراست میں لے لیا ہے۔اپنی شادی پر بے تحاشا پیسے خرچ کرکے لائم لائٹ میں آنے والے ٹک ٹاکر رجب بٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی کامیڈی شو کی جج ارچنا سنگھ کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا

ذرائع کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف کے ہمراہ پولیس نے ٹک ٹاکر کے گھر پر چھاپہ مارا تھا۔ چوہنگ پولیس نے سب انسپکٹر ارسلان اعجاز کی مدعیت میں رجب علی پر پنجاب آرمز آرڈیننس 1965 کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ٹک ٹاکر کو اپنی شادی پر شیر کا بچہ گفٹ ملا تھا۔ رجب کو لائسنس کے بغیر غیر قانونی نومولود شیر کا بچہ گفٹ لینے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں پر شہباز شریف کا اظہار افسوس

Related Posts

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں رجب بٹ اپنی شادی پر بے تحاشا پیسہ خرچ کرنے اور مہمانوں پر ڈالر لٹانے کی وجہ سے بھی خبروں میں تھے۔ٹک ٹاکر کے خلاف درج ہونے والی ایف آئی آر کے متن کے مطابق رجب علی نے اپنے گھر میں ممنوعہ جانور رکھے ہوئے ہیں جو کسی قسم کا لا اینڈ آڈر کا مسئلہ بن سکتا ہے۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے پاکستانی وفد کی ملاقات

جبکہ ملزم کے پارک ویو گھر میں دوران تلاشی سلور رنگ کے ڈبے سے ایک رائفل 223 بور اور گولیاں بھی برامد ہوئیں۔

صدر کے اعتراضات حیران کن ہیں،ترجمان جے یو آئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.