صدر مملکت نے ایچ ای سی ترمیمی بل کو پیش ہونے سے روک دیا

صدر مملکت نے ایچ ای سی ترمیمی بل پیش ہونے سے روک دیا (ویب ڈیسک)کراچی مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت کی جانب سے تیار کردہ اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) کے ترمیمی بل کو صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان میں پیش ہونے سے روک دیا۔ یہ بل 24…

ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو آج سنایا جائے گا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل…

سیف علی خان حملہ کیس میں فرانزک تحقیقات جاری

ممبئی پولیس نے سیف علی خان کیس میں فنگر پرنٹس سے متعلق افواہوں کی تردید کردی (ویب ڈیسک)ممبئی ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کیس میں ملزم کے فنگر پرنٹس نہ ملنے سے متعلق خبروں کو گمراہ کن اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ جوائنٹ کمشنر…

2024: بھارت کی ٹاپ 10 سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سیریز کی فہرست جاری

بھارت کی ویب سیریز کی دنیا میں 2024 کا عروج، "مرزاپور سیزن 3" سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز (ویب ڈیسک)ممبئی بھارت میں او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کے لیے 2024 ایک انقلابی سال ثابت ہوا، جہاں ناظرین کو مختلف موضوعات پر مبنی دلچسپ اور منفرد مواد…

اسرائیلی فورسز کا جنوبی لبنان میں حملہ، 22 افراد جاں بحق

لبنان(ویب ڈیسک) اسرائیلی فورسز کا حملہ، 22 افراد جاں بحق لبنان کے جنوبی علاقے میں شہریوں کی واپسی کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 22 افراد جاں بحق اور 124 زخمی ہوگئے۔ لبنانی حکام کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان میں رہائشیوں کو انخلا…

خیبر پختونخوا کے عوام کا وزیرِ اعلیٰ گنڈاپور کے اقدامات پر شدید ردعمل

پشاور: خیبر پختونخوا کے عوام نے صوبائی حکومت کے اقدامات پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے اور وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے افغانستان سے مذاکرات کے لیے قبائلی عمائدین کا جرگہ بھیجنے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عوام کا…

دعائیہ تقریب میں قرآن کی تلاوت اور اذان: ڈونلڈ ٹرمپ سمیت شرکاء کا اظہارِ احترام

واشنگٹن (ویب ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریبِ حلف برداری کے بعد دعائیہ تقریب میں قرآن پاک کی تلاوت اور اذان سنی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حلف برداری کے بعد واشنگٹن کے نیشنل کیتھیڈرل چرچ میں تمام مذاہب کی دعائیہ تقریب میں…

سیف علی خان بڑی مشکل میں: پٹودی خاندان کی 15 ہزار کروڑ کی جائیداد خطرے میں

ممبئی (ویب ڈسیک)بھارتی اداکار سیف علی خان کو صحت یاب ہوکر اسپتال سے واپسی پر ایک بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ان کے خاندان کی تاریخی جائیدادیں، جن کی مجموعی مالیت 15 ہزار کروڑ بھارتی روپے (تقریباً 45 کھرب پاکستانی روپے) ہے،…

سپریم کورٹ میں دلچسپ مکالمے، آئینی بینچ کے قیام پر غور جاری

سپریم کورٹ(ویب ڈیسک) بینچز اختیارات کیس کی سماعت، اہم سوالات زیر غور اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیارات کیس کی سماعت کے دوران اہم نکات اور سوالات پر غور کیا جا رہا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل…

لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں خوفناک آگ، ہزاروں افراد بے گھر

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں شدید آگ، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمال میں کاسٹائک لیک کے قریب جنگلات میں خطرناک آگ بھڑک اٹھی ہے، جس کے باعث علاقے میں…