پاکستان میں کم ازکم تنخواہ 1000 ڈالر کے مساوی کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے مساوی کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی گئی۔ درخواست فہمید نواز انصاری ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی ہے۔ سپریم کورٹ لاہور  رجسٹری میں دائر درخواست میں…

وائی فائی استعمال کرنے والے ہوشیار، کابینہ ڈویژن نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وائی فائی اور  وائرلیس نیٹ ورکس کے ذریعے حساس معلومات چوری ہونے کے خدشے پر  وائرلیس راؤٹرز کو کم سے کم محفوظ ڈیوائسز قراد دے دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز  اور صوبائی حکومتوں کو…

خوبصورت ترین دھمکی

ترکی (ویب ڈیسک)ترکی میں پنشن میں اضافہ نہ ہونے پر بوڑھے پنشنرز نے حکومت کو ایک دلچسپ دھمکی دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہماری پنشن مہنگائی کے حساب سے نہ بڑھائی گئی تو ہم کسی 20 سالہ جوان لڑکی سے شادی کر لیں گے۔ اس طرح حکومت کو ہماری موت کے 40…

کراچی،سرعام جوئے کا اڈے، نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کے تھانہ میٹھا دار کی حدود میں سٹی ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں ایک بار پھر بدنام زمانہ جواری رشید عرف رشیدہ نے جوئے کا اڈہ قائم کر لیا ہے، جس نے علاقے میں جرائم کی شرح کو مزید بڑھا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ جوئے کا اڈہ…

دنیا میں ختم لیکن پاکستان میں پولیو کے مرض میں تیزی سے اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک) ایسٹ سے ایک اور پولیو کیس رپورٹ سال 2024میں پولیو کیسز کی تعداد 70 ہو گئی 27پولیو کیسز بلوچستان،21خیبرپختونخوا، اور 20کیسز سندھ سے رپورٹ ہوئے، وفاقی حکومت پی ٹی آئی کی بجائے پولیو ورکرز کی سیکیورٹی پر توجہ دیں پلیز

جہاز کی ایمرجنسی دروازہ کھولنے پر مسافر گرفتار

واشنگٹن(ویب ڈیسک) بوسٹن ایئرپورٹ پر جیٹ بلو کی پرواز کے دوران مسافر نے ایمرجنسی دروازہ کھول دیا جیٹ بلو کی پرواز 161 میں بوسٹن کے لوگن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر نے پرواز کے دوران ایمرجنسی دروازہ کھول دیا، جس سے ایمرجنسی…

امریکہ میں اسرائیلی وزیر اعظم کا مجسمہ احتجاجاً توڑ دیا گیا

امریکہ (ویب ڈیسک)میکسیکو سٹی کے ایک میوزیم میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجامن نیتن یاہو کا موم کا مجسمہ ایک ماسک پہنے شخص نے احتجاجاً توڑ دیا۔ اس شخص نے مجسمے پر سرخ رنگ پھینکا اور پھر ہتھوڑے سے اس پر حملہ کیا، جبکہ مجسمے کے نیچے…

بھارت کا طالبان سے ملاقات کے بعد سرمایہ کاری کا عندیہ

نیو دہلی (ویب ڈیسک)بھارت نے افغانستان میں ترقیاتی منصوبوں کی شروعات کرنے کے لیے سنجیدہ غور و فکر کا آغاز کر دیا ہے، حالانکہ وہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتا۔ بھارت نے اپنے سیکریٹری خارجہ وکرم مسری اور طالبان کے عبوری وزیر…

امریکہ کے جنگلات میں آگ 70 ہزار افراد متاثر

لاس اینجلس(ویب ڈیسک) لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک، سیکڑوں عمارتوں کو نقصان پہنچا اور کیلیفورنیا میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔ 70 ہزار شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل…

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے سویلین ٹرائلز پر سوالات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت جاری ہے، جس میں عدالت نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھائے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے…