ایلون مسک کا اسپیس ایکس سال 2024 کا اپنا آخری مشن خلا میں بھیجنے کی تیاری

نیو یارک(ویب ڈیسک)21 فالکن 9 راکٹ اسٹار لنک براڈ بینڈ انٹرنیٹ سیٹلائٹس لو کے کر 31 دسمبر کو فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر کے لانچ کمپلیکس 39A سے صبح 12:34 بجے روانہ ہوگا۔ ایلون مسک کا اسپیس ایکس سال 2024 کا اپنا آخری مشن خلا میں…

آئس کریم بریانی کے نام سے نیا ڈش سامنے آگیا ،لوگ حیران

ممبئی(ویب ڈیسک)آئس کریم بریانی کا تجربہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس نے کھانے کے بہت سے شائقین کو حیران کر دیا ہے۔آئس کریم اور بریانی دو مشہور اور عالمی سطح پر پسند کیے جانے والی دو الگ الگ ڈشز ہیں لیکن اگر ان دونوں کو ملا دیا جائے تو…

بھارتی اداکارہ کا کارتک آریان کےساتھ حیران کن سین

ممبئی(ویب ڈیسک)کارتک آریان کا شمار اب بالی ووڈ کے نامور اداکاروں میں ہونے لگا ہے جو کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہونے کے ساتھ ساتھ فلم سازوں کا بھی ’ ہاٹ فیورٹ‘ ہے، مگر اس کے کیریئر کی ابتدا عام سے انداز میں ہوئی تھی۔بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے…

فوجی آپریشن کی مخالفت پرکے پی حکومت کی اور اپوزیشن ایک ساتھ

پشاور(ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی میں قبائلی اضلاع میں امن و امان کی صورتحال پر بحث کے دوران قبائلی اضلاع میں ممکنہ آپریشن کے خلاف حکومت اور اپوزیشن ایک پیکج پر آگئے۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے قبائلی…

کراچی میں احتجاج؛شہری پریشان ، ترجمان حکومت سندھ

کراچی(ویب ڈیسک)صوبائی حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سانحہ کرم پر ہم سب غم زدہ ہیں، افسوس کا اظہار کرتے ہیں،کرم واقعے پر جرگے نے فیصلہ کرلیا ہے، اب کراچی میں احتجاج ختم کرنا چاہیے۔ ترجمان حکومت سندھ سعدیہ جاوید نے مذہبی جماعت سے…

ہمارے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے ،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل زیادہ ہیں، ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے، تاہم کوششیں جاری ہیں، آنے والے دنوں میں شرح سود سنگل ڈیجٹ کی طرف جائے گی۔آئی ایم ایف پروگرام ایڈوانس…

مدارس رجسٹریشن بل پر آخرکار صدر مملکت نے دستخط کردیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدرمملکت کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا، قومی اسمبلی جلد سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ، صدر آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے۔ یاد رہے…

پوری قوم افواج پاکستان کے شہیدوں کی قرض دار ہے، ساجدہ احمد

ملتان (ویب ڈیسک)چیئرپرسن استحکام پاکستان اتحاد ساجدہ احمد نے جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش…

سردی کی شدت میں اضافہ، کئی شہروں میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان، محکمہ موسمیات 

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، کئی شہروں میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ لہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 13، اسکردو منفی 11 ،قلات میں منفی 6، بگروٹ منفی 6، کوئٹہ، زیارت اور چترال…

آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) میجر جنرل بلال سرفراز خان کا تربت ڈسٹرک اینڈ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ

 تربت (ویب ڈیس)ہسپتال کے ایم ایس، ڈی ایچ او اور تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس نے آئی جی ایف سی کا استقبال کیا۔ ایم ایس تربت ڈسٹرک اینڈ ٹیچنگ ہسپتال نے آئی جی ایف سی کو ہسپتال کے امور کے متعلق بریفنگ دی اور مختلف معاملات جیسا کہ سی سی یو کے لیے…