بابر اعظم کا جنوبی افریقی بولر کی بدتمیزی پر زبردست ردعمل
ویب ڈیسک
کیپ ٹاو ن کے نیو لینڈز اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین جاری میچ میں اسٹار بلے باز بابر اعظم نے گیند سے نشانہ بنانے والے جنوبی افریقی بولر ویان مولڈر کو کرارا جواب دے دیا۔فالو آن کے بعد دوسری اننگز میں 141 رنز پر ایک…