سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے سویلین ٹرائلز پر سوالات

0

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت جاری ہے،

جس میں عدالت نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھائے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے کہ کیا اے پی ایس جیسے مجرمان کے خلاف فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی کارروائی تمام سویلینز پر لاگو کی جا سکتی ہے؟

سماعت کے دوران، خواجہ حارث نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اس پر پہلے فیصلہ آ چکا ہے، تاہم عدالت نے مختلف پہلوؤں پر مزید بحث کی ضرورت پر زور دیا اور سماعت کو کل تک ملتوی کر دیا۔

Related Posts

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.