خوبصورت ترین دھمکی

0
ترکی (ویب ڈیسک)ترکی میں پنشن میں اضافہ نہ ہونے پر بوڑھے پنشنرز نے حکومت کو ایک دلچسپ دھمکی دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہماری پنشن مہنگائی کے حساب سے نہ بڑھائی گئی
تو ہم کسی 20 سالہ جوان لڑکی سے شادی کر لیں گے۔ اس طرح حکومت کو ہماری موت کے 40 سے 50 سال بعد بھی پنشن دینا پڑے گی۔
Related Posts
یہ دھمکی اتنی زبردست نکلی کہ حکومت نے فوراً پنشن میں 40 فیصد اضافہ کر دیا!
پاکستانی پنشنرز کو بھی چاہیے کہ کچھ ایسی ہی منفرد حکمتِ عملی پر غور کریں۔ کیا خیال ہے؟
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.