سندھ پولیس ،حساس ڈیٹا کو غلط استعمال ہونےکا انکشاف

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ پولیس میں نادرا کے حساس ڈیٹا کے غلط استعمال کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایس ایس پی کورنگی نے ضلع بھر کے تمام ایس ایچ اوز کو ایک مراسلہ جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ نادرا ویریسز، سی ڈی آر، اور فیملی ٹری ڈیٹا کا غلط…

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 14 کروڑ کا غبن، 7 کروڑ واپس لے لیے گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ عوام کو سازگار ماحول فراہم کرنا ہے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ خسارے میں چلنے والے ادارے قومی خزانے پر بوجھ ہیں، جنہیں بہتر بنانے کے…

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں کے خلاف بل منظور

نیویارک(ویب ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت جنس تبدیل کرکے لڑکی بننے والے کھلاڑیوں کو خواتین کے ساتھ کھیلوں میں حصہ لینے سے روکا جائے گا۔ بل میں جنس کی تعریف پیدائش کے وقت جینیات اور تولیدی حیاتیات کی بنیاد پر…

حسن علی نے اہلیہ سمعیہ کی قربانیوں کا اعتراف کرلیا

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی اہلیہ سمعیہ آرزو کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی میں اہلیہ کا کردار بہت اہم ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں حسن علی نے بتایا کہ ان کی پہلی ملاقات دبئی میں ہوئی، جہاں وہ سمعیہ کو…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر سپریم کورٹ میں اہم سوالات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر سپریم کورٹ میں سماعت سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے مقدمات کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں وزارت دفاع کے وکیل…

سرد موسم میں ٹھنڈے پانی کے صحت بخش فوائد

سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے نہانا بعض لوگوں کے لیے مشکل ہوتا ہے، مگر یہ صحت کے لیے کئی فوائد کا حامل ہے: بہتر گردشِ خون: ٹھنڈا پانی خون کی روانی کو تیز کرتا ہے، جس سے خون کی گردش بہتر رہتی ہے۔ قوتِ مدافعت: ٹھنڈا پانی مدافعتی…

ایمرجنگ پلیئرز میں نوجوان کھلاڑیوں کا انتخاب، پی ایس ایل 10 کا آغاز 8 اپریل سے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تاریخی 10ویں سیزن کے پلیئرز ڈرافٹ کی رنگارنگ تقریب شاہی قلعہ لاہور میں منعقد ہوئی، جہاں چھ فرنچائزز نے اپنے اسکواڈز کو مکمل کرلیا۔ تقریب میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا،…

بھارتی اداکار ساحل خان کی اہلیہ میلنا الیگژنڈر نے اسلام قبول کرلیا

دبئی(ویب ڈیسک) دبئی میں مقیم بھارتی اداکار و ماڈل ساحل خان نے اپنی اہلیہ میلنا الیگژنڈر کے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں ساحل نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا اور دعائیں قبول…

چیف جیسٹس کی لاپتہ افراد کے کیسز اور قیدیوں کی شکایات پر فوری کارروائی کی یقین دہانی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ایک مضبوط ادارہ ہے، جس کی سمت کو بہتر کر کے انصاف کی فراہمی کو مزید موثر بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے اراکین سے ملاقات…

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکراتی اجلاس بدھ کو طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، جو بدھ کو دوپہر ایک بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر پانچ میں ہوگا۔ اجلاس ان کیمرہ ہوگا، اور…