Browsing Category

انٹرنیشنل

امریکہ میں اسرائیلی وزیر اعظم کا مجسمہ احتجاجاً توڑ دیا گیا

امریکہ (ویب ڈیسک)میکسیکو سٹی کے ایک میوزیم میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجامن نیتن یاہو کا موم کا مجسمہ ایک ماسک پہنے شخص نے احتجاجاً توڑ دیا۔ اس شخص نے مجسمے پر سرخ رنگ پھینکا اور پھر ہتھوڑے سے اس پر حملہ کیا، جبکہ مجسمے کے نیچے…
Read More...

بھارت کا طالبان سے ملاقات کے بعد سرمایہ کاری کا عندیہ

نیو دہلی (ویب ڈیسک)بھارت نے افغانستان میں ترقیاتی منصوبوں کی شروعات کرنے کے لیے سنجیدہ غور و فکر کا آغاز کر دیا ہے، حالانکہ وہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتا۔ بھارت نے اپنے سیکریٹری خارجہ وکرم مسری اور طالبان کے عبوری وزیر…
Read More...

امریکہ کے جنگلات میں آگ 70 ہزار افراد متاثر

لاس اینجلس(ویب ڈیسک) لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک، سیکڑوں عمارتوں کو نقصان پہنچا اور کیلیفورنیا میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔ 70 ہزار شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل…
Read More...

عریاں احتجاج سے مشہور جولیانا آئزن کو کتے نے کاٹ لیا

برازیل(ویب ڈیسک)جولیانا کو شہرت اس وقت ملی جب 2015 میں وہ اس وقت کے صدر دلما روسیف کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے دوران برہنہ ہوگئی تھیں۔ اس کے بعد سالانہ کارنیول میں بھی براہ راست نشریات کے درمیان انھوں نے خود کو…
Read More...

گوری خان کے اسلام قبول کرنے کی وائرل خبر: سچ یا افواہ؟

ممبئی(ویب ڈیسک)یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ان دونوں کا تعلق مختلف مذاہب سے ہے، شاہ رخ خان مسلمان ہیں جبکہ گوری ہندو تاہم ان کے مذہبی اختلافات کبھی ان کی ذاتی زندگی پر اثرانداز نہیں ہوئے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ…
Read More...

آئی سی سی اور بھارت بورڈکی معاہدہ

آئی سی سی(ویب ڈیسک)معاہدے کے تحت پاکستان میں 2025 مینز چیمپئینز ٹرافی، بھارت میں 2025 ویمنز کے ون ڈے ورلڈکپ اور بھارت، سری لنکا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ کے دوران بھی پاک بھارت میچز نیوٹرل مقام پر منعقد ہوں گے۔آئی سی سی کے تحت چیمپئنز ٹرافی…
Read More...

یونان کشتی حادثے میں14 سالہ بچہ بھی شامل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق عابد علی کے چچا اور شبیر اختر کے بھائی کی مدعیت میں دو مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کی مدعیت میں مزید دو مقدمات…
Read More...

عوام بے روزگار وزراءکی تنخواہوں سینکٹروں فیصد اضافہ ،امریکا بھی پریشان

نیو یارک(ویب ڈیسک)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی معمول کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی نے پوچھا کہ پاکستان میں وزراءکی تنخواہوں میں 900 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔جس پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے مبہم انداز میں کہا کہ مجھے پتا ہے کہ…
Read More...

شام میں 75000 قیدیوں کی 150 اجتماعی قبریں ملنے کی ویڈیو وائرل

شام (ویب ڈیسک)دمشق میں بشاری جیلوں میں قتل کئے گئے قیدیوں کی 150 اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے جن میں تقریبا 75000 قیدیوں کی لاشیں ملنے کا امکان ہے۔ لاشوں کو کنٹینرز میں بھر کر لایا جاتا پھر ایک کنٹینر کی لاشیں گڑھوں میں پھینک کر کچھ مٹی…
Read More...

شام کی نئی حکومت کا اقوام متحدہ سے اسرائیل کو شام کی سرزمین باہر سے نکالنے کا مطالبہ

نیویارک(ویب ڈیسک)شام کی عبوری حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو فوری طور پر شامی سرزمین پر اپنے حملے بند کرنے اور ان علاقوں سے دستبردار ہونے پر مجبور کرنے کے لیے اقدام کرے جہاں وہ 1974ء میں طے پانے والے…
Read More...