اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔
ایران کے شہر میرجاوہ کی مرکزی جامع مسجد کے خطیب، جلیل القدر عالمِ دین اور اہلِ سنت کے عظیم راہنما حضرت شیخ محمد انور صاحب رحمہ اللہ کو بے دردی سے ش ہی د کر دیا گیا۔
آپ کی شہادت اہلِ سنت کے لیے ایک عظیم سانحہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ ایک ایسی باوقار آواز خاموش کر دی گئی جو حق، دین اور اہلِ سنت کی ترجمانی کرتی تھی۔
اللہ تعالیٰ حضرت شیخ محمد انور صاحب رحمہ اللہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی شہادت کو قبول فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ، شاگردوں، متعلقین اور تمام اہلِ سنت کو