Browsing Category

بلوچستان

صوبائی حکومت کی گرفت اب ہاکی چوک اور ٹیلیفون

*صوبائی حکومت کی گرفت اب ہاکی چوک اور ٹیلیفون ہاوس تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔۔۔۔۔نواب رئیسانی* *چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے مستونگ میں مسلح افراد کے حملے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے محافظ کی شہادت پر گہرے…
Read More...

تفتان

*تفتان: تفتان بارڈر پر گزشتہ چار ماہ سے تقریباً 400 گاڑیاں پھنس جانے کے باعث گاڑی مالکان اور ڈرائیور شدید پریشانی کا شکار ہیں۔* متاثرہ مالکان اور ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ طویل عرصے سے گاڑیوں کے بارڈر پر رکے رہنے کے باعث انہیں…
Read More...

: بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ دہشت

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ دہشت گرد سزا سنائے جانے کے بعد ججوں کو دھمکیاں دیتے ہیں، جس کے باعث صوبے میں دہشت گردی سے متعلق مقدمات میں سزا کی شرح انتہائی کم ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام…
Read More...

ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق رکن صوبائی اسمبلی قادر علی نائل

ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق رکن صوبائی اسمبلی قادر علی نائل نے ایک وفد کے ہمراہ سیکرٹری اسکول ایجوکیشن بلوچستان لعل جان جعفر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ہزارہ ٹاؤن، علمدار روڈ اور حلقہ…
Read More...

بلوچستان

*بلوچستان کے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ دہشت گرد سزا سنائے جانے کے بعد ججوں کو دھمکیاں دیتے ہیں، جس کے باعث صوبے میں دہشت گردی سے متعلق مقدمات میں سزا کی شرح انتہائی کم ہے۔* *اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے…
Read More...

کوئٹہ

کوئٹہ سے کراچی جانے والے روڈ پر مسلسل حادثات اور حالات بہتر نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں نے سڑک کا سفر ترک کرنے پر مجبور ہوگئے۔ جس کے بعد کوئٹہ سے کراچی کا جہاز کا ٹکٹ 73 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔
Read More...

بلوچستان

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں: 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خاتون خودکش بمباروں سمیت سہولت کار گرفتار تفصیلات پہلے کمنٹ میں
Read More...

بلوچستان

بلوچستان مختلف علاقوں میں آپریشن حادثات اور جرائم؛ 10 دہشتگرد ہلاک، 6 افراد جاں بحق، 13 زخمی، ایک لاش برآمد، خاتون کی خودکشی کی کوشش، 10 ملزمان گرفتار تفصیلات پہلے کمنٹ میں
Read More...

مستونگ

بریکنگ نیوز مستونگ قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سیشن جج اور ان کا گن مین شہید ہوگئے، جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او کے مطابق واقعے کے فوراً بعد پولیس اور…
Read More...

کھڈ کوچہ

کھڈ کوچہ اور قلات کے علاقوں میں مسافر بسوں پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے اس روٹ پر امن و امان کی صورتحال تشویشناک رہی ہے، لہٰذا کوئٹہ سے کراچی یا کراچی سے کوئٹہ سفر کرنے والے شہری، اگر ممکن ہو، تو چند دن غیر ضروری…
Read More...