مستونگ

0

بریکنگ نیوز

 

مستونگ قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سیشن جج اور ان کا گن مین شہید ہوگئے، جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔

 

Related Posts
Related Posts

ایس ایچ او کے مطابق واقعے کے فوراً بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ شہداء کی لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، جبکہ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.