0 Share FacebookTwitterWhatsAppPinterestEmail کوئٹہ سے کراچی جانے والے روڈ پر مسلسل حادثات اور حالات بہتر نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں نے سڑک کا سفر ترک کرنے پر مجبور ہوگئے۔ جس کے بعد کوئٹہ سے کراچی کا جہاز کا ٹکٹ 73 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔ 0 Share