کھڈ کوچہ اور قلات کے علاقوں میں مسافر بسوں پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے اس روٹ پر امن و امان کی صورتحال تشویشناک رہی ہے، لہٰذا کوئٹہ سے کراچی یا کراچی سے کوئٹہ سفر کرنے والے شہری، اگر ممکن ہو، تو چند دن غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور روانگی سے قبل متعلقہ حکام سے تازہ صورتحال ضرور معلوم کریں۔ اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے۔
کھڈ کوچہ
Next Post
You might also like