نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات
حکام نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور کر رہے ہیں تاکہ شہریوں کو ایک ہی چھت تلے دونوں محکموں کی سہولیات میسر ہو سکیں۔
ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے نادرا ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا…