فاتحہ خوانی 🤲🏻 #سردارحاجی_شیرخان_پرکانئ نے جناح ٹاؤن میں ایم پی اے حاجی غلام دستگیر بادینی

0

#کوئٹہ: فاتحہ خوانی 🤲🏻

#سردارحاجی_شیرخان_پرکانئ نے جناح ٹاؤن میں ایم پی اے حاجی غلام دستگیر بادینی اور حاجی منیر بادینی کے والدِ محترم کی وفات فاتح خوانئ کی گہی۔

Related Posts

سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔😭

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.