کچلاک میں 15 سالہ بیوی شوہر کے مبینہ بد*ترین ت*شد*د کا نشانہ بن کر جان کی بازی ہار گئی۔
افسوسناک اطلاعات کے مطابق مقتولہ کی شادی تقریباً دو سال قبل ہوئی تھی، جب وہ صرف 13 سال کی تھی، جبکہ شوہر کی یہ دوسری شادی بتائی جا رہی ہے۔
یہ واقعہ صرف ایک خاندان کا دکھ نہیں، بلکہ ہمارے معاشرے کے لیے ایک بڑا سوال ہے: کیا بچیوں کی شادی کرتے وقت والدین واقعی یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ جس شخص کے حوالے وہ اپنی بیٹی کر رہے ہیں، وہ اس کے قابل بھی ہے یا نہیں؟