Author
admin 0 comments
خاندانوں کے لیے مالی معاونت کا اعلان
پمز آتشزدگی: ج اں ب ح ق نومولود بچوں کے خاندانوں کے لیے مالی معاونت کا اعلان
حکومت نے پمز آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں ج اں ب ح ق ہونے والے نومولود بچوں کے اہلِ خانہ کے لیے 50 لاکھ روپے فی خاندان معاوضے کا اعلان کیا ہے۔…
قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان (ملیزئی محمد
قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان (ملیزئی محمد زئی سیگی) میں آج عصر کے بعد مقامی قبائل نے کچھ مسلح افراد کو اپنے علاقے کی جانب آتے دیکھا۔ قبائلی افراد موقع پر پہنچے اور انہیں روک لیا۔
صحافی روف کلاسرا نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا
سینئر صحافی روف کلاسرا نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دوست اور میرے چھوٹے بھائی حذیفہ نے کہا کہ فنڈز نہیں تھےکل ہی یہاں پر CDA نے 152 ارب روپے بجٹ پاس کیا ہے اور پچھلے سال یہ 90 ارب تھا، 90 سے 60 ارب انہوں نے بڑھا کے 152ارب کر…
پالیسیوں ،حکومتی عدم توجہی ،ٹیکسوں کی بھرمار
ناقص پالیسیوں ،حکومتی عدم توجہی ،ٹیکسوں کی بھرمار اور کپاس کی پیداوار میں مسلسل کمی وجہ سے جننگ سیکٹر شدید بحران کا شکار ہوگیا،
جنگ نیوز کے مطابق صرف 268 جننگ فیکٹریاں فعال ہیں ایک وقت تھا کہ ملک بھر میں کپاس کی پیداواراوسطاً ایک کروڑ 10…