مولانا

0

مولانا فضل الرحمان نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے نئی بحث شروع کرا دی، روز روز نیا ایشو بناتے ہیں، صوبہ صوبہ پہلے بھی کئی بار ہو چکا ہے، کوئی کیک تو نہیں جو آرام سے چھری لے کر کاٹ دیں، ہر چیز مشاورت سے ہونی چاہیے

Related Posts

واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کے پہلے بزنس سمٹ سے خطاب میں کہا تھا کہ سسٹم کولیپس کر چکا ہے، مسائل کے حل کیلئے انتظامی یونٹس یا نئے صوبے بنانے ہوں گے۔ ان کے اس بیان کے بعد پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی بحث چل نکلی ہے جب کہ کچھ لوگ ان کے اس بیان کو حکومت کی رخصتی سے تعبیر کر رہے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.