Browsing Category

انٹرنیشنل

بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعداسرائیل کا شام پر فضائی حملہ

شام(ویب ڈیسک)شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ "المرصد" کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمان نے میڈیا کو بتایا کہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے شام پر 100 سے زائد فضائی حملے کیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے درجنوں ہیلی کاپٹر اور جنگی طیاروں نے شامی…
Read More...

شام میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے شہبازشریف کا لبنانی ہم منصب سے رابطہ

اسلام آ باد(ویب ڈیسک)وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف نے لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ان سے شام پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں تعاون کی درخواست کی ہے جس پر لبنانی ہم منصب نے پاکستانیوں کے انخلا میں ہر…
Read More...

بشار الاسد کی ناکامی پر ایران حیران کن

(ویب ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مزید کہا کہ اپنی حکومت اور ملک کی حفاظت کی بنیادی طور پر ذمہ داری شامی فوج کی تھی یہ نہ کبھی ہماری ذمہ داری تھی اور نہ ہی ہم نے کبھی اسے اپنا فرض سمجھا۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ 27 نومبر کو شامی حکومت…
Read More...

کپل شرما کی شو کا آخری قسط کب؟؟

ممبئی(ویب ڈیسک)ریلیز کیے گئے پرومو میں ریکھا کے ساتھ ایک خصوصی ایپی سوڈ کی جھلک دکھائی گئی ہے، جس میں کپل نے انکشاف کیا کہ فائنل قسط جلد نشر ہوگی۔ سیزن وقفے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے، کپل کی ٹیم کے ممبران آرچنا پورن سنگھ، شام میں ہمارا…
Read More...

شام میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں ،ٹرمپ

نیویارک(ویب ڈیسک)عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی موجودہ صورت حال پر کہا کہ ہمارا شامسیکیورٹی فورسز کا کے پی میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔اپنے سابق دور…
Read More...

شام،صدربشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون؟

شام(ویب ڈیسک)بشار الاسد حکومت کی ایک ترکیب بھی کسی کام نہیں آئی جب ابو محمد الجولانی کی روسی حملے میں مارے جانے کی ایک تصویر وائرل کی گئی تاہم اس خبر کو فوری طور پر رد کر دیا گیا تھا۔ابو بکر البغداری نے ابو محمد الجولانی کی النصرہ فرنٹ کو…
Read More...

شامی باغی دارالحکومت کے قبضے کے بعد ،شامی صدر فرار

شام(ویب ڈیسک)حکومتی افواج کے ساتھ شدید جھڑپوں کے باوجود شامی باغیوں کی پیش قدمی جاری ہے اور رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں چار بڑے شہروںکراچی٫ٹرک اور ٹرالر میں تصادم٫ہزارو لیٹر آئل ضائع درعا ،قنیطرہ، سویدا اور حومص پر قبضہ کر چکے…
Read More...

دمشق کے دارالحکومت شامی باغیوں نے اپنے قبضے میں لیا

شام (ویب ڈیسک)حکومتی افواج کے ساتھ شدید جھڑپوں کے باوجود شامی باغیوں کی پیشقدمزندگی سے بیزار شخص نے خود کو گرفتار کروالیای جاری ہے اور رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں چار بڑے شہروں درعا ،قنیطرہ، سویدا اور حومص پر قبضہ کر چکے ہیں۔…
Read More...

اسٹیکرز سےماہانہ لاکھوں روپے کمانے والا لڑکا

نیویارک (ویب ڈیسک) ایک 17 سالہ برطانوی نوجوان سوشل میڈیا پر اپنی ذریعہ آمدنی کی وجہ سے مشہور ہوگیا ہے۔ سے پیسہ کمانا تیزی سے مقبول ہو گیا ہے۔ نوجوان افراد مواد کی تخلیق اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ جیسے شعبوں میں کامیابی حاصل کر رہے جے یو آئی کی…
Read More...

زندگی سے بیزار شخص نے خود کو گرفتار کروالیا

چین(ویب ڈیسک)اپنی روزمرہ کی زندگی سے بیزار ایک چینی شہری کو حال ہی میں سوشل میڈیا پر خود ہی اپنے نام پر ’مطلوب‘ کا اشتہار لگانے کیوجہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ شمالی چین سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے قصداً سوشل میڈیا پر اپنے بارے میں جھوٹ…
Read More...