ممبئی(ویب ڈیسک)ریلیز کیے گئے پرومو میں ریکھا کے ساتھ ایک خصوصی ایپی سوڈ کی جھلک دکھائی گئی ہے، جس میں کپل نے انکشاف کیا کہ فائنل قسط جلد نشر ہوگی۔ سیزن وقفے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے، کپل کی ٹیم کے ممبران آرچنا پورن سنگھ، شام میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں ،ٹرمپسنیل گروور، اور راجیو ٹھاکر نے انٹرویو میں بتایا کہ یہ وقفہ نیٹ فلکس کی پالیسی کا حصہ ہے۔اس سیزن میں کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی، جن میں عالیہ بھٹ، کرن جوہر، گووندا، شکتی کپور، ریکھا، ودیا بالن، کرشمہ کپور، جونیئر این ٹی آر، روہت شرما، اور سوریہ کمار یادو شامل ہیں۔
مشہور کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے دوسرے سیزن کے فائنل کا اعلان کردیا ہے۔ شو کا آخری قسط اگلے ہفتے نشر ہوگی، جس میں اداکار ورون دھون پول ڈانس کرتے ہوئے مداحوں کو تفریح فراہم کریں گے۔ آرچنا نے کہا، سیکیورٹی فورسز کا کے پی میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک“یہ نیٹ فلکس کا فارمیٹ ہے کہ وہ سیزن کی شکل میں شو پیش کرتے ہیں۔” راجیو نے مذاقاً کہا، “ہم کام کرنے کے عادی ہیں، لیکن نیٹ فلکس شاید نہیں۔ ہمیں ہفتے میں دو بار کام کرنے دیں!” سنیل نے مزید کہا، “یہ فارمیٹ ایسا ہی ہے کہ 13 اقساط کے بعد وقفہ دیا جاتا ہے۔”
اس قسط میں ورون دھون کے ساتھ بےبی جون فلم کے پروڈیوسر ایٹلی، ڈائریکٹر کیلیس اور اداکارائیں وامیکا گبی اور کیرتی سریش بھی شامل ہوں گی۔ روس کےساتھ خام تیل کی معاہدہ حقیقت نہیںپرومو کے مطابق، ورون دھون کا پول ڈانس مداحوں کے لیے سب سے زیادہ دلچسپ لمحہ ثابت ہوگا۔
Prev Post
You might also like