نیویارک(ویب ڈیسک)عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی موجودہ صورت حال پر کہا کہ ہمارا شامسیکیورٹی فورسز کا کے پی میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔اپنے سابق دور میں ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان، شام اور عراق سمیت دیگر ممالک سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا آغاز کردیا تھا۔
شام میں بشار الاسد کے 24 سالہ دورِ اقتدار کے خاتمے اور باغی گروہ کے اقتدار سنبھالنے پر نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگی۔سب سے پہلے امریکا کے دعویدار ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا میں جاری مختلف جنگوں میں امریکی فوج کی شمولیت کو نقصان دہ قرار دیتے آئے ہیں۔
نومنتخب صدر نے موجودہ صدر جوبائیڈنپی ٹی آئی رہنماﺅں کو گرفتاری کے بعد واپس رہا کردیاگیا کو مشورہ دیا کہ امریکا کو شام کے معاملے پر مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کسی اور کی جنگ میں شامل ہونے کا خمیازہ امریکیوں سے نفرت، قاتلانہ حملوں اور معیشت پر بھاری بوجھ کی صورت میں نکلتا ہے۔
Next Post
You might also like