Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
حکومت نے پاک فضائیہ کو پی آئی اے انجینئرنگ یونٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسی طرح موجودہ 251 ملازمین کی تخمینہ شدہ پنشن اور پروویڈنٹ فنڈ کی واجبات میں بھی مزید 1.1 ارب روپے بھی پاک فضائیہ کے ذمے ہوں گے۔خیال رہے کہ…
ورسیز پاکستانیوں نے ریکارڈ ترسیلات زر بھیج ڈالیں
کراچی(ویب ڈیسک)نومبر 2024ءکے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زرمیں 2.9 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی جو گذشتہ مالی سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں سال بسال 29.1 فیصد بڑھ…
شام میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے شہبازشریف کا لبنانی ہم منصب سے رابطہ
اسلام آ باد(ویب ڈیسک)وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف نے لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ان سے شام پھنسے پاکستانیوں کے…
بشار الاسد کی ناکامی پر ایران حیران کن
(ویب ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مزید کہا کہ اپنی حکومت اور ملک کی حفاظت کی بنیادی طور پر ذمہ داری شامی فوج کی تھی یہ نہ کبھی ہماری ذمہ داری تھی اور…
مدارس بل ،مولانا فضل الرحمان نے مذاکرات سے انکارکردیا
چارسدہ(ویب ڈیسک)چار سدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ مدارس کے بل پر نواز شریف، آصف زرداری، سینیٹ، قومی اسمبلی سب متفق ہوگئے تھے، بل سینیٹ میں پیش…
چیمپئینز ٹرافی،اور آئی سی سی میں 24 کروڑ عوام کی ترجمانی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کپل شرما کی شو کا آخری قسط کب؟؟محسن نقوی…
شام میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں ،ٹرمپ
نیویارک(ویب ڈیسک)عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی موجودہ صورت حال پر کہا کہ ہمارا شامسیکیورٹی…
شام،صدربشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون؟
شام(ویب ڈیسک)بشار الاسد حکومت کی ایک ترکیب بھی کسی کام نہیں آئی جب ابو محمد الجولانی کی روسی حملے میں مارے جانے کی ایک تصویر وائرل کی گئی تاہم اس خبر کو فوری…
شامی باغی دارالحکومت کے قبضے کے بعد ،شامی صدر فرار
شام(ویب ڈیسک)حکومتی افواج کے ساتھ شدید جھڑپوں کے باوجود شامی باغیوں کی پیش قدمی جاری ہے اور رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں چار بڑے شہروںکراچی٫ٹرک اور ٹرالر…
ریما ’ہیرا منڈی‘سے ہونے کا انکشاف
لاہور(ویب ڈیسک) ناصر ادیب نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں ناصر ادیب نے ریما خان سے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ ماضی میں جب انہوں نے اور یونس ملک نے نئی اور…