متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے وژن کے تحت غریب خاندانوں اور کم آمدن والے مزدوروں کو بھوک سے بچانے کے لیے ایک منفرد انسان دوست مہم 'Bread for All' کا آغاز کیا گیا ہے۔اس ڈیجیٹل اور…