صوبائی حکومت خصوصی افراد کو ہرممکن ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے، حیات کاکڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر  صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان حیات کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی افراد کے لیے گرین بس میں فری سفر پر عملدرآمد کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں سی ای او بی پی پی پی اے ڈاکٹر…

نصیب اللہ کاکڑ نے لیویز فورس کو دیگر فورسز کے برابر کھڑا کردیا ہے، ملک دلمراد محمد حسنی

چاغی (مسائل نیوز) سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر چاغی ملک دلمراد محمد حسنی نے ڈائیریکٹر جنرل لیویز فورس بلوچستان نصیب اللہ کاکڑ کے لیویز فورس کی بہترین ،میرٹ پر ریکوڈک پراجیکٹ لیویز فورس ضلع چاغی کی بھرتیاں،امن وامان کی بہتری اور غفلت برتنے والوں کے…

وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان کی آج ملاقات ہوگی، مدارس بل کے معاملے پر

اسلام آباد:(ویب ڈیسک)وزیراعظم ہاوس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو بروز جمعہ (کل) دوپہر تین بجے ملاقات کے لئے مدعو کرلیا ہے۔مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علما اسلام کے…

پاکستان فری لانسر میں بہت اگے ہیں ،شہباز شریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم نے کہا کہ نوجوان اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار، معاشی ترقی کے کلیدی محرک ہیں۔ نوجوان توانائی، نئے خیالات اور تخلیقی صلاحیتوں سے بھرپور ہیں، ایس ایم ایز ملازمتیں پیدا کرتے ہیں، اختراع اور مقامی کاروبار…

آئی سی سی اور بھارت بورڈکی معاہدہ

آئی سی سی(ویب ڈیسک)معاہدے کے تحت پاکستان میں 2025 مینز چیمپئینز ٹرافی، بھارت میں 2025 ویمنز کے ون ڈے ورلڈکپ اور بھارت، سری لنکا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ کے دوران بھی پاک بھارت میچز نیوٹرل مقام پر منعقد ہوں گے۔آئی سی سی کے تحت چیمپئنز ٹرافی…

یونان کشتی حادثے میں14 سالہ بچہ بھی شامل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق عابد علی کے چچا اور شبیر اختر کے بھائی کی مدعیت میں دو مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کی مدعیت میں مزید دو مقدمات…

عوام بے روزگار وزراءکی تنخواہوں سینکٹروں فیصد اضافہ ،امریکا بھی پریشان

نیو یارک(ویب ڈیسک)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی معمول کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی نے پوچھا کہ پاکستان میں وزراءکی تنخواہوں میں 900 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔جس پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے مبہم انداز میں کہا کہ مجھے پتا ہے کہ…

ماں کی دوسری شادی اپنے نوجوان بچوں نے کروادی

لاہور(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر اس خوبصورت خاندان کی والدہ کے نکاح کے موقع پر کیا گیا فوٹو شوٹ وائرل ہو رہا ہے جو نہ صرف مثال بن رہا ہے بلکہ لوگوں کو ایک جذباتی پیغام بھی دے رہا ہے کہ اگر کسی بھی وجہ سے والدہ اکیلی پڑ جائے تو اسے بھی نوجوان…

مطالبات نہیں مانے توکال دوں گا، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت گرنے کے بعد لاکھوں لوگ خط غربت کی لکیر سےنیچے چلے گئے ہیں اور لوگوں کو معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔علیمہ خان نے کہا کہ پانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ…

فضا علی سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئی

لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ اپنے متنازع بیانات اور طرز زندگی کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں، حال ہی میں ان کے مارننگ شو کے ایک متنازع موضوع نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔مارننگ شو کی میزبان نے کاسمیٹک سرجری سے متعلق سیگمنٹ میں…