کوئٹہ

0

کوئٹہ کے ایدھی چوک پر عبدالستار ایدھی کا مجسمہ دوبارہ نصب کر دیا گیا۔

Related Posts

یاد رہے کہ رواں سال فروری میں کوئٹہ ریڈ زون کے قریب ہونے والے ایک خو*فناک دھما*کے کے نتیجے میں ایدھی چوک پر نصب عبدالستار ایدھی کا مجسمہ بھی متاثر ہوا تھا۔

اب ایک بار پھر انسان دوست عبدالستار ایدھی کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے مجسمہ اپنی جگہ نصب کر دیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.