شام میں 75000 قیدیوں کی 150 اجتماعی قبریں ملنے کی ویڈیو وائرل

0

شام (ویب ڈیسک)دمشق میں بشاری جیلوں میں قتل کئے گئے قیدیوں کی 150 اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے جن میں تقریبا 75000 قیدیوں کی لاشیں ملنے کا امکان ہے۔ لاشوں کو کنٹینرز میں بھر کر لایا جاتا پھر ایک کنٹینر کی لاشیں گڑھوں میں پھینک کر کچھ مٹی ڈالی جاتی، پھر دوبارہ لاشیں، پھر کچھ مٹی۔ویڈیو میں ہر اجتماعی قبر میں اوپر جو لاشیں دیکھی جا رہی ہیں وہ آخری کنٹینر کی لاشیں ہیں، ان کے نیچے ہر قبر میں مزید کئی سو لاشیں ہیں۔

شام کی نئی حکومت کا اقوام متحدہ سے اسرائیل کو شام کی سرزمین باہر سے نکالنے کا مطالبہ

کچھ عرصہ پہلے میں نے
The Gravedigger Of Syria

Related Posts

تھائی لینڈ: میلے میں دستی بم حملہ، 3 افراد ہلاک، 48 زخمی

کی گواہی تفصیل سے لکھی تھی، یہ مکمل وہی صورتحال ہے جو اس نے قیدیوں کی اجتماعی لاشوں کی تدفین بارے منکشف کی تھیں۔شام میں کئی عشروں سے ہر ماہ ہزاروں قیدی قتل ہو رہے تھے، ہزاروں مزید پکڑے جا رہے تھے، عوام بدترین غلامی میں زندگی گزار رہی تھی اور مسلم دنیا کے سستے دانشور خاموش تھے۔اب ان مظلوم لوگوں کو آزادی ملی ہے تو منافقین کو برا لگ رہا ہے۔
Muslims History.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.