*قومی شاہراہ ڈکیتی*
*بولان
------*
*بولان ۔ کچھی کے علاقے: قومی شاہراہ این- 65 لمجی کے مقام پر ڈکیتی کی واردات ٹرانسپورٹروں نے احتجاج کرتے ہوۓ قومی شاہراہ بند کر دی, گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔*
شام (ویب ڈیسک)دمشق میں بشاری جیلوں میں قتل کئے گئے قیدیوں کی 150 اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے جن میں تقریبا 75000 قیدیوں کی لاشیں ملنے کا امکان ہے۔ لاشوں کو کنٹینرز میں بھر کر لایا جاتا پھر ایک کنٹینر کی لاشیں گڑھوں میں پھینک کر کچھ مٹی…