امریکی ٹیکنالوجی سے پاکستان کی زراعت بدلے گی”، امریکی

0

“امریکی ٹیکنالوجی سے پاکستان کی زراعت بدلے گی”، امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا بڑا اعلان

امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ جب امریکی کمپنیاں نئی منڈیوں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرواتی ہیں، تو ان کا مقصد صرف مصنوعات بیچنا نہیں ہوتا بلکہ وہ مقامی شراکت داروں کو تربیت دیتی ہیں، علم منتقل کرتی ہیں اور پائیدار معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

 

Related Posts

انہوں نے مزید بتایا کہ اس سلسلے کو آگے بڑھانے کے لیے رواں سال اکتوبر میں ایک اہم امریکی زرعی ٹیکنالوجیز تجارتی مشن پاکستان کا دورہ کرے گا، جس سے دونوں ممالک کے تجارتی و زرعی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

 

#Ausaf

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.