Browsing Category

پاکستان

شادی کی تقریبات پربھی ٹیکس

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس کے مطابق شادی ہال میں تقریب کرنے پر بکنگ کرانے والی پارٹی سے 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لیا جائے گا۔ایف بی آر نے شادی ہالز پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا، ٹیکس ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرنے…
Read More...

جے یو آئی کی حکومت کو اسلام آباد مارچ کی دھمکی

لاہور(ویب ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما ئعبدالغفور حیدری نے کہا کہ یہ جمعیت اسلام اور وفاق المدارس کا نہیں بلکہ کے تمام تنظیماتِ مدارس کا ہے۔جے یو آئی کے جنرل سیکرٹری مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ 8 دسمبر تک دینی مدارس سے…
Read More...

روس کےساتھ خام تیل کی معاہدہ حقیقت نہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری سے متعلق کسی قسم کے معاہدے کی تردید کر دی۔مصدق ملک نے کہا کہ ہم چاہتے تھے کہ ریفائنریز کو تیل انٹرنیشنل مارکیٹ کی قیمت پر دیں، ایک سبسڈری بنا کر تیل امپورٹ…
Read More...

عمران خان کا ٹوئٹر اکائونٹ منظم پروپیگنڈا کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، فیصل واڈا

اسلام آباد۔۔سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کا ٹوئٹر اکائونٹ منظم پروپیگنڈا کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کے ٹوئٹر کو وقتی طور پر نظر انداز کریں۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں انہوںنے…
Read More...

پانی کی کمی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیراعظم

ریاض ۔۔وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پانی کی کمی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، پانی کے شعبے میں بہتری اور کمی کو پورا کرنے کے لیے اقدامات اور مشترکہ کاوشیں کرنی ہوں گی،2022میں پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچائی، پاکستان سب سے زیادہ موسمیاتی…
Read More...

پی ٹی آئی رہنماﺅں کو گرفتاری کے بعد واپس رہا کردیاگیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک) وقت نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب، قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچے، اسی دوران قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر، سربراہ سنی اتحاد…
Read More...

پنجاب میں دفتری کام گھر پر کرنے کی ہدایات

(ویب ڈیسک)مراسلے کے مطابق دفاتر آنے والے افراد کار پول ان کرنے کے پابند ہوں گے۔ فیصلے کا اطلاق پنجاب کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور خودمختار اداروں پر ہوگا۔ ٹرانسپورٹ سے خطرناک مادوں کا اخراج اسموگ بڑھا رہا ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک کم کرنے کے…
Read More...

کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، پاک افغان بارڈر کو مزید ایک ہفتے کیلئے بند کردیا گیا

چمن (این این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پاک افغان بارڈر کو مزید ایک ہفتے کیلئے بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستانی حکام نے گزشتہ ہفتے چمن میں پاک افغان بارڈر کو ایک…
Read More...

حکومتی بہترین اقدامات سے پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کنٹرول ہے،زرتاج گل

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومتی بہترین اقدامات سے پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کنٹرول ہے،تمام بڑے شہروں میں ماسٹر پلان فیل ہو گئے ہیں،ستر سالوں میں جو پلاننگ نہیں اسکی زمہ داری ہماری حکومت نہیں ہے۔
Read More...