Browsing Category
بلوچستان
خاندانوں کے لیے مالی معاونت کا اعلان
پمز آتشزدگی: ج اں ب ح ق نومولود بچوں کے خاندانوں کے لیے مالی معاونت کا اعلان
حکومت نے پمز آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں ج اں ب ح ق ہونے والے نومولود بچوں کے اہلِ خانہ کے لیے 50 لاکھ روپے فی خاندان معاوضے کا اعلان کیا ہے۔…
Read More...
Read More...
قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان (ملیزئی محمد
قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان (ملیزئی محمد زئی سیگی) میں آج عصر کے بعد مقامی قبائل نے کچھ مسلح افراد کو اپنے علاقے کی جانب آتے دیکھا۔ قبائلی افراد موقع پر پہنچے اور انہیں روک لیا۔
Read More...
Read More...
دہشت
دہشت گردوں کے پاس نیٹو کا اسلحہ موجود ہے، سیکیورٹی فورسز کا خون سستا نہیں: سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے پاس جدید نیٹو ساخت کا اسلحہ موجود ہے، تاہم سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو کسی…
Read More...
Read More...
کوئٹہ
کوئٹہ ‘ اغبرگ اور گردنواح میں قبائیلی کی زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ ‘ ہائوسنگ اسکیمز میں پلاٹوں کی غیر قانون خرید و فروخت ‘ بازئی قبائیل کا چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ
تفصیلات پہلے کمنٹ میں
Read More...
Read More...
نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات
حکام نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی پر غور کر رہے ہیں تاکہ شہریوں کو ایک ہی چھت تلے دونوں محکموں کی سہولیات میسر ہو سکیں۔
ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے نادرا ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا…
Read More...
Read More...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دس روپے کے نوٹ کو
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دس روپے کے نوٹ کو مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دس روپے کے نوٹ کی چھپائی پر نسبتاً زیادہ لاگت آتی ہے۔
کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کا…
Read More...
Read More...
بلوچستان
بلوچستان بھر میں 26 اگست کو عام تعطیل
12 ربیع الاول، عید میلاد النبی کے موقع پر بلوچستان حکومت نے 26 اگست کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تعلیمی ادارے اور تمام دفاتر بند رہینگے۔
Read More...
Read More...
کوئٹہ
کوئٹہ سرینا ہوٹل کے منصوبہ ساز موجودہ بدامنی کی صورتحال سے قطعا بری الزمہ نہیں ہے ، بلوچستان میں حکومتی رٹ نہیں ہے صوبہ مسلح عناصر کے رحم وکرم پر ہے، عوام کے مینڈیٹ کو قبول نہ کرنے کا نتیجہ ہے: جمیعت العلمائے اسلام بلوچستان کے امیرکا بیان
Read More...
Read More...