مدارس بل ،مولانا فضل الرحمان نے مذاکرات سے انکارکردیا
چارسدہ(ویب ڈیسک)چار سدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ مدارس کے بل پر نواز شریف، آصف زرداری، سینیٹ، قومی اسمبلی سب متفق ہوگئے تھے، بل سینیٹ میں پیش ہوا، اسمبلی نے بل پاس مگر صدر نے دستخط کیے، اگر صدر دیگر بلز پر دستخط کرسکتا ہے…