شام میں اہم شخصیت کے مقبرے کونظر آتش کردی گئی

شام(ویب ڈیسک)غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے شام کے سابق صدر اور بشار الاسد کے والد حافظ الاسد کے آبائی علاقے قرداحہ میں واقع ان کے مقبرے کو نذر آتش کر دیا۔ آگ لگانے والے افراد نے نعرے بھی لگائے۔شام میں مسلح افراد نے معزول صدر بشار…

کئی ماہ کے دوران سینکڑوں واقعات میں 341 دہشتگرد ہلاک اور 924 افراد شہید

اسلام آباد(ویب ڈیسک)دستاویز کے مطابق 948 واقعات خیبر پختونخوا، 582 بلوچستان، 24 سندھ، 10 پنجاب اور 2 اسلام آباد میں رونما ہوئے۔سال 2024 کے گزشتہ دس ماہ کے دوران ملک میں دہشت گردی کے 1566 واقعات میں 924 افراد شہید اور 2ہزار 121 زخمی ہوئے…

ایک مداح ہلاک،پشپا 2 کی نمائش کے دوران

ممبئی(ویب ڈیسک)ایسا ہی ایک واقعہ رایادرگام میں پیش آیا، جہاں فلم کے دوران الو ارجن کے ایک اور مداح کی موت واقع ہوگئی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 35 سالہ ہریجن مدھناپ کے طور پر ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق ہریجن نشے کی حالت میں تھا اور…

اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(ویب ڈیسک)جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا اور کاروباری دورانیے میں 2431پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ مضبوط فنڈامینٹلز اور اچھے معاشی اشاریوں کے سبب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑی نوعیت کی ریکوری ہوئی۔ ملٹری…

ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم کرنے کےخلاف حکومتی اپیلوں کی سماعت میں ریمارکس

xاسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم کرنے کےخلاف حکومتی اپیلوں کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ سویلینز کو بنیادی حقوق سے کیسے محروم کیا جا سکتا ہے؟سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر…

جنرل (ر) فیض حمید کا معاملہ سیاسی نہیں ، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)میڈیا سے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات کے لئے کمیٹی بنائی ہے، ہم یہ سمجھتے ہیں کہ تمام سیاسی مسائل کا مستقل سیاسی حل ڈھونڈنا بھی لازم ہے، ہمیں امید ہے کہ بات آگے بڑھے کی اور کوئی حل نکلے گا۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں یخ بستہ ہواﺅں کا راج گیس غائب

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں یخ بستہ ہواﺅں کا سلسلہ شروع ہے ‘گیس غائب ‘یخ بستہ اورخشک ہوا سے نہ صرف سردی کی شدت میں اضافہ ہوا بلکہ مختلف بیماریوں جس میں گلے‘کان ‘سینے نے سراٹھا لیا بیماروں نے جب…

ایف بی آرنے بیرون ملک سے آنے والوںکیلئے اشیاءلانے میں آسانی کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مجوزہ رولز کا متنازع نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نوٹیفکیشن نمبر 2028(I)/2024 جاری کیا تھا، جس میں…

جنرل (ر) فیض حمیدپر فرد جرم عائد

راولپنڈی(ویب ڈیسک)فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع کردی گئی ہے، اس سلسلے میں انہیں چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ترجمان پاک…