سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے پچھلے چار سال میں جتنا قرض لیا ہے وہ اس قرضے کا 90 فیصد ہے جو ہم نے پچھلے 75 سال میں لیا ، شہباز اسپیڈ اگر کہیں دکھائی ہے تو وہ قرض لینے میں…
کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں ڈکیتی کی بڑی واردات کے دوران ڈاکو گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا چاندی، قیمتی گھڑیاں اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔
اہلخانہ کی جانب سے پولیس کو دائر درخواست میں بتایا گیا کہ ڈاکو گھر سے 175…
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے سرانان سابقہ افغان فورسز کا ایک اہم کمانڈر تورجان کو آج شام نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق تورجان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں وہ…
ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ جہاں ہمیں کسی بات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، وہاں ہم اسے مذاق میں اڑا دیتے ہیں، اور جہاں بات صرف مذاق کی ہوتی ہے، وہاں ہم ضرورت سے زیادہ سنجیدہ ہو جاتے ہیں،نبیل ظفر
�پاکستان کے مشہور اداکار نبیل ظفر نے…
چین میں شدید بارشیں اور سیلاب، سانپوں کا فارم بہنے سے900 سانپ بہہ کر آبادی میں پہنچ گئے
وام میں خوف وہراس پھیل گیا، فرار سانپوں کو پکڑنے کیلئے 10 رکنی خصوصی ٹیم تعینات کردی گئی
ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے نیکی خیل میں زمین اور متنازع اراضی پر درخت کاٹنے کے تنازع نے خونریز تصادم کی شکل اختیار کر لی، جہاں 2فریقوں کے درمیان شدید فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات…
آپ کے پاس چاہے بجلی کی سہوت نہ ہو، شدید گرمی کا سامنا کر رہے ہوں یا اخراجات بچانا چاہتے ہوں، تو ایسی صورت میں مصنوعی ٹھنڈک کے بغیر بھی آرام دہ رہنے کے کئی طریقے موجود ہیں۔ں