فیفا ورلڈ کپ

0

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی فتح کے بعد اسپین کے نوجوان اسٹار لامین یامال اپنی والدہ اور ننھے بھائی کے ہمراہ خوشیوں میں شریک نظر آئے۔ میدان میں اپنی فیملی کے ساتھ گزارے گئے یہ جذباتی اور خوبصورت لمحات مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

 

Related Posts

یامال نے اپنی کامیابی کا جشن سب سے پہلے اپنی والدہ اور ننھے بھائی کے ساتھ منایا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، شیئر کی گئیں ان تصاویر کو ایک گھنٹے میں 5.5 ملین لائکس مل چکے ہیں جبکہ دو گھنٹے میں لائکس 6 ملین ہوچکے ہیں۔

#DiscoverPakistan

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.