- مہنگائی اور بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے تقریباً سارا پاکستان ہی پریشان ہے،اب سوشل میڈیا صارف راجہ عامر شہزاد نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کہاہے کہ بجلی کے بل تو خوفناک ہیں ہی، اصل تباہی اور فکسڈ ٹیکس کا طوفان گیس کے بلوں میں آیا ہوا ہے، بغیر استعمال کیے بارہ گھنٹے کی گیس لوڈشیڈنگ کے باوجود بل ہزاروں میں آ رہے ،وہ بھی اس قہر کی گرمی میں ۔انہوں نے مزید لکھاکہ گیس پر اس تجربہ کار حکومت کے دور میں گردشی قرضہ سترہ سو ارب ہے جس کی وجہ سے فکسڈ ٹیکس اتنا لگا رہے جو استعمال شدہ گیس کی قیمت سے زیادہ ہے۔
مہنگائی
Prev Post
Next Post
You might also like