نصیر آباد ۔۔۔ (رپورٹ محمد یونس

0

نصیر آباد ۔۔۔

Related Posts
Related Posts

(رپورٹ محمد یونس عمرانی)

 

ایس ایس پی نصیرآباد اسد ناصر کی خصوصی ہدایات و احکامات پرایس ڈی پی او سرکل تمبو حاجی امیر جان مگسی کی نگرانی میں,نصیرآباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری،پولیس تھانہ منجھوشوری کی اہم اور کامیاب کاروائی،ایس ایچ او پولیس تھانہ منجھوشوری انسپکٹر محمد خان محمد حسنی،سب انسپکٹر منور علی جتک، سب انسپکٹر الٰہی بخش ساسولی، ہیڈ کانسٹیبل کرم دین ابڑو نے دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز (IBOs) مہم کے دوران کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم عبدالباقی ولد محبوب علی قوم برڑو ساکن گوٹھ ہاشم برڑو گھارو جھل مگسی کو حسب ضابطہ گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 03 کلوگرام چرس برآمد کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.