منگوچر

0

منگوچر کے مقام پر فیلڈر گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ژوب سے تعلق رکھنے والی دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

 

Related Posts
Related Posts

ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق خواتین کا تعلق کلی اپوزئی، ژوب سے بتایا جا رہا ہے، جبکہ فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 

واقعے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.