وزیراعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی 2026-31 کے مسودے
وزیراعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی 2026-31 کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جبکہ پالیسی کی حتمی منظوری کے لیے اسے جلد وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق وزارتِ قانون کے حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کو نئی آٹو پالیسی…