: رکن بلوچستان اسمبلی مینا مجید کے بھائی مبینہ طور پر اغو*ا مند کے علاقے

0

مند: رکن بلوچستان اسمبلی مینا مجید کے بھائی مبینہ طور پر اغو*ا

Related Posts

مند کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر رکن بلوچستان اسمبلی و مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید کو اغو*ا کر لیا۔

پولیس کے مطابق دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح افراد اورنگزیب مجید کو مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر اپنے ساتھ لے گئے۔ وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے بھی پریس کانفرنس کے دوران واقعے کی تصدیق کر دی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.