کوئٹہ میں بیروزگاری کی شرح بڑھ رہی ہے سینکڑوں نوجوان ہر سال سکول کالج اور یونیورسٹیوں سے فارغ ہوتے…

کوئٹہ میں بیروزگاری کی شرح بڑھ رہی ہے سینکڑوں نوجوان ہر سال سکول کالج اور یونیورسٹیوں سے فارغ ہوتے ہیں ان میں سے اکثریت کو نوکری نہیں ملتی اور انکی جوانی نوکری کے انتظار میں ڈھل جاتی ہے اسکے ساتھ ساتھ کئی بیروزگار نوجوان ڈپریشن کی زندگی…

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کے پہلے 18 ماہ میں امریکہ سے قریباً نو لاکھ 80 ہزار تارکین وطن

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کے پہلے 18 ماہ میں امریکہ سے قریباً نو لاکھ 80 ہزار تارکین وطن کو ڈی پورٹ کیا گیا جن میں صرف 20 فیصد مجرمانہ ریکارڈ رکھتے تھے۔ تفصیل پہلے کمنٹ میں

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا نوجوانوں کے لیے ایک اور شاندار تحفہ! 

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا نوجوانوں کے لیے ایک اور شاندار تحفہ! کیا آپ نئی زبانیں سیکھ کر اپنے کیریئر اور صلاحیتوں کو وسعت دینا چاہتے ہیں؟ تو یہ سنہری موقع ہرگز ہاتھ سے جانے نہ دیں! مفت لینگوئج کورسز میں داخلے کا آغاز ہو…

! ❤️🏅 بلوچستان کی پہلی خاتون کارڈیالوجسٹ اور ڈبل ایف سی پی ایس ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر ہما ترین کو…

کوئٹہ کی قابلِ فخر بیٹی ڈاکٹر ہما نعیم ترین! ❤️🏅 بلوچستان کی پہلی خاتون کارڈیالوجسٹ اور ڈبل ایف سی پی ایس ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر ہما ترین کو گورنر بلوچستان کی جانب سے بہترین ڈاکٹر کے اعزاز میں گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر ہما ترین نے…

شکایات پر انتظامیہ نے

اُستا محمد۔ عوامی شکایات پر انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے جناح روڈ پر مرغی کی دکانوں کی چیکنگ زائد نرخوں پر فروخت کرنے والے متعدد دکانداروں کو جرمانے عائد کیے گئے اور مقررہ نرخوں پر عملدرآمد کی سخت ہدایت کی گئی واضح رہے کہ آج ڈپٹی کمشنر اُستا…

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ خان لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ خان لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پہلے سے کافی بہتر ہے مثالی امن قائم کرنے میں دیگر فورسیز کے ساتھ لیویز فورس کی قربانیاں بھی شامل ہیں. لیویز فورس بلوچستان میں ایک روایتی و سیکورٹی…

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ مقروض کے مرنے کے بعد ورثا ذاتی طور پر قرض کی ادائیگی کے پابند نہیں

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ مقروض کے مرنے کے بعد ورثا ذاتی طور پر قرض کی ادائیگی کے پابند نہیں، تاہم رہن شدہ جائیداد سے بینک قرض وصول کرسکتا ہے۔جسٹس چوہدری سلطان محمود اور جسٹس تنویر احمد شیخ پر مشتمل بینچ نے نجی بینک کی اپیل پر فیصلہ…

Petal

میٹا نے پیٹل (Petal) کے نام سے ایک جدید زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل منصوبے کا اعلان کیا ہے، جو امریکہ اور فرانس کو تقریباً 4,300 میل (7,000 کلومیٹر) طویل رابطے کے ذریعے منسلک کرے گا۔ اس منصوبے کا مقصد سمندر پار ڈیٹا کی ترسیل کی رفتار اور گنجائش…