نیو میختر کوچ کمپنی کا بس کل شام کو کوئٹہ جبل نور سے پشاور کیلئے روانہ ہواتھا جوکہ لورالائی سےتعلق رکھنے والا ڈرائیور مراد عرف بابو استاد چلارہاتھا جو اس حادثے میں جاں بحق ہوگیا ہے زخمی حالت میں زندہ بچ جانے والے دو مسافروں کا کہنا ہے کہ

0

ژوب دہانہ سر بس حادثہ

نیو میختر کوچ کمپنی کا بس کل شام کو کوئٹہ جبل نور سے پشاور کیلئے روانہ ہواتھا جوکہ لورالائی سےتعلق رکھنے والا ڈرائیور مراد عرف بابو استاد چلارہاتھا جو اس حادثے میں جاں بحق ہوگیا ہے زخمی حالت میں زندہ بچ جانے والے دو مسافروں کا کہنا ہے کہ دہانہ ایف سی چیک پوسٹ پر ایف سی اہلکاروں نے بس سے چھ کین ڈیزل اتارا تھا جس پر ڈرائیور کو سخت رنج ہوا اور بس کے مسافروں کے ساتھ بار بار الجھتا رہا چیک پوسٹ پر ڈیزل اتارنے کی چکر مین بس کئ گھنٹے کھڑی رہنے بعد مسافروں نے ایف سی اہلکاروں کے ساتھ منہ ماری کی تھی جس پر ایف سی اہلکارون زبردستی بس سے چھ کین ڈیزل اتار دیا چیک پوسٹ سے بس چند کیلومیٹر آگے جانے کے بعد اچانک گہری کھائی میں جاگرا

Related Posts
Related Posts

بس میں 40 مسافروں کے جان بحق ہونے کی تصدیق متعلقہ حکام نے کی ہے اور آٹھ زخمی ہے

اس شاہراہ پر چیک پوسٹوں کی بھرمار کے باعث بسوں کو بار بار روکا جاتا ہے جس سے بسوں میں سوار مسافروں کو شدید کوفت ہوتی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.