*🚨پشاور سے مبینہ طور پر اغواء بچی کی والدہ کے مطابق انہیں ایس ایس پی شکارپور کلیم ملک نے دفتر بلایا ہے۔ بچی کی والدہ اس وقت ان کے پاس روانہ ہوگئی ہیں۔ ان کے مطابق 'ہمیں اطلاع دی گئی ہے کہ بچی کو بازیاب کروا لیا گیا ہے لیکن ابھی کچھ بھی کنفرم نہیں ہے۔ ہم ملاقات کے لیے جا رہے ہیں۔ امید ہے ہماری بچی بازیاب ہوگئی ہوگی۔'* *سینئر صحافی ادیب یوسفزئی*

0

*🚨پشاور سے مبینہ طور پر اغواء بچی کی والدہ کے مطابق انہیں ایس ایس پی شکارپور کلیم ملک نے دفتر بلایا ہے۔ بچی کی والدہ اس وقت ان کے پاس روانہ ہوگئی ہیں۔ ان کے مطابق ‘ہمیں اطلاع دی گئی ہے کہ بچی کو بازیاب کروا لیا گیا ہے لیکن ابھی کچھ بھی کنفرم نہیں ہے۔ ہم ملاقات کے لیے جا رہے ہیں۔ امید ہے ہماری بچی بازیاب ہوگئی ہوگی۔’*

 

Related Posts
Related Posts

*سینئر صحافی ادیب یوسفزئی*

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.